تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَپِیتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَپِیتا کے معانیدیکھیے
پَپِیتا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (پُرتگالی لفظ پاپیتا سے بنا ہے)، ایک قسم کا پھل اور اس کا درخت، ایک پھل نیز اس کا درخت جس کا چھلکا نرم اور گودا زرد یا سرخ ہوتا ہے، اندر بہت سے کالے یا بھورے سیاہ مرچ کے دانے کے برابر بیج ہوتے ہیں، جسامت لمبوتری گول، درخت کا تنا سیدھا اور لمبا، پتے ارنڈ سے مشابہ جو کھجور کی طرح اوپر ہوتے ہیں، پھل ہمیشہ پتوں سے نیچے لگتا ہے، اس کو ارنڈ خربوزہ نیز ارنڈ خربوزی بھی کہتے ہیں
English meaning of papiitaa
Noun, Masculine
- the papaya or pawpaw tree or its fruit
पपीता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उक्त पौधे का फल जो मीठा तथा रेचक होता है, एक प्रसिद्ध पौधा जिसमें बड़े मीठे लंबोतरे फल लगते हैं, जिसका छिलका नरम और गूदा पीला या लाल होता है, अंदर बहुत से काले या भूरे काली मिर्च के दाने के बराबर बीज होते हैं
- एक प्रसिद्ध पौधा जिसमें लंबोतर आकार के फल लगते हैं
- उक्त पौधे का फल जो मीठा होता है तथा रेचक का काम करता है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَپِیتا)
پَپِیتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔